• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 54827

    عنوان: کن کن جنابت پر دم یعنی قربانی واجب ہے؟

    سوال: کن کن جنابت پر دم یعنی قربانی واجب ہے؟

    جواب نمبر: 54827

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 11-11/Sn=11/1435-U آپ کے سوال کا جواب بہت تفصیل طلب ہے، فتوے میں پوری تفصیل نہیں لکھی جاسکتی، اور تفصیل کے بغیر تشفی بھی نہیں ہوگی؛ الس لیے آپ اس موضوع پر لکھی کتابوں مثلاً ”معلم الحُجاج“ ”انوار مناسک“ کا مطالعہ کریں، باقی اگر کوئی خاص صورت پیش آئی ہو تو تفصیل لکھ کر اس کا حکم معلوم کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند