عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 4997
حج کے دوران ایک حنفی حاجی کو کیا کرنا چاہیے، کیوں کہ عصر کی نماز حرمین شریفین میں مثل اول میں ادا کی جاتی ہیں۔
حج کے دوران ایک حنفی حاجی کو کیا کرنا چاہیے، کیوں کہ عصر کی نماز حرمین شریفین میں مثل اول میں ادا کی جاتی ہیں۔
جواب نمبر: 499731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 493=544/ل
ایسی صورت میں حرمین شریفین کی فضیلت کے پیش نظر، نیز صاحبین و دیگر ائمہ رحمہم اللہ کے مسلک پر عمل کرتے ہوئے مثل اول پر امام کی اقتداء میں نماز پڑھ لینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شخص حج سے واپسی پر اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدار ی کرتاہے مثلا کپڑے وغیرہ تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟
1366 مناظراگر کوئی شخص عمرہ کرے اوراس پر زکوة واجب نہ ہو اورنہ وہ اس بات کی طاقت رکھتا ہو کہ وہ حج کرسکے تو کیا اس عمرہ کرنے کی وجہ سے اس پر حج واجب ہوگا؟
1171 مناظرمیں عرب علاقہ میں ملازمت کرتا ہوں ایک مرتبہ عمرہ کیا ہوں دوسری مرتبہ جانے کا ارادہ ہے کیا سر کے بال منڈوانا لازمی ہے ؟(۲)کیا ایک ہی سفر میں دو چار عمرہ مسجد عائشہ سے کرسکتے ہیں؟
1818 مناظرایک عورت حج پر جاچکی ہے، اس کا محرم بوڑھا
ہے۔ وہ عمرہ بھی کرنا چاہتی ہے۔ کیا وہ احرام باندھنے کے لیے دوسری عورتوں کے ساتھ
(نہ کہ اپنے محرم کے ساتھ)مسجد عائشہ جاسکتی ہے؟
کیا
احرام کی حالت میں وضو کرنے کے بعداپنا چہرہ پوچھنے کے لیے ہم تولیہ کا استعمال کر
سکتے ہیں؟ (۲)اگر
کوئی شخص (احرام کی حالت میں) وضو کے بعد چہرہ پوچھنے کے لیے یا غسل کے بعد چہرہ
اور سر پوچھنے کے لیے تولیہ کا استعمال کرتا ہے تو کیا اس پر کوئی تاوان ہوگا؟ (۳)اوپر مذکور سوالات کا
اگر کوئی تاوان ہے تو وہ کیا ہے؟