• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 46056

    عنوان: حج کرلینے سے کیا کبیرہ گناہ بھی معاف ہوجاتے ہیں، یا توبہ شرط ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 46056

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1005-786/B=8/1434 حج کرنے سے یا دیگر عبادت کرنے سے گناہ صغیرہ معاف ہوتے ہیں، گناہ کبیرہ کے لیے توبہ شرط ہے، توبہ کے بغیر گناہ کبیرہ معاف نہیں ہوتے۔ ہاں اگر کوئی صغیرہ کے ساتھ کبیرہ کی معافی کی نیت بھی کرلے تو صغیرہ کے ساتھ ساتھ کبیرہ گناہ بھی معاف ہوجائیں گے، ان شاء اللہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند