• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 46018

    عنوان: غریب كا دوسرے كے پیسوں سے حج كرنا

    سوال: ایک بریلوی ہرسال سو آدمیو ں کو حج پر بھیجتا ہے تو اسکے پیسے سے کیا ہوا حج فرض ادا ہوگا یا نہیں اور غریب نے اس کے پیسے حج کرلیا پھر مال دار ہوگیا تو دوبارہ حج کرنا پڑے گا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 46018

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 917-715/H=8/1434 اس کے دیئے ہوئے پیسوں سے اپنا حج فرض جس نے بھی ادا کرلیا تو حج ہوگیا اگر غریب بعد میں حج کے مالدار ہوکیا تو اس پر دوبارہ حج فرض کا ادا کرنا واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند