• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 42562

    عنوان: حج بدل کس کس سے کراسکتے ہیں؟

    سوال: حج بدل کس کس سے کراسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 42562

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2228-1732/B=1/1434 (۱) جس نے اپنا فریضہٴ حج ادا نہیں کیا ہے اس سے حج بدل کراسکتے ہیں، لیکن افضل یہ ہے کہ اس شخص سے حج بدل کرایا جائے جو پہلے اپنا حج کرچکا ہے۔ (۲) نیک، دین دار، دیانت دار ہو، حج کے مسائل سے واقفیت رکھتا ہو، بہلے جو حج کرچکا ہو ۔ ایسے لوگوں سے حج بدل کرایا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند