عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 41706
جواب نمبر: 4170631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1497-1119/D=10/1433 صورت مسئولہ میں آپ عرفات منی مزدلفہ ہرجگہ پوری نماز پڑھیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حج
اور عمرہ کے درمیان کیا فرق ہے؟ (۲)مہندی
مردوں کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ (۳)اکثر
مرد داڑھی پر مہندی لگاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ (۴)داڑھی یا سر کے بال پر
کالا لگانا جائز ہے یا نہیں؟
مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے کی جو فضیلت ہے، (جہنم سے چھٹکارے ونفاق سے بری ہو نے کی) وہ فضیلت حاصل کرنے کے لیے لگاتار یعنی مسلسل چالیس نمازیں مسجد نبوی میں پڑھنی پڑتی ہیں، یا وقفے کے ساتھ بھی چالیس نمازیں پڑھنے سے وہ فضیلت حاصل ہوجائے گی؟
473 مناظرمیرا
ایک دوست سعودی میں دو مہینہ کی ایرلائن کی نوکری پر گیا ہے وہ وہاں پر حج کرنا
چاہتا ہے کمپنی کی طرف سے بھی اجازت ہے۔ سعودی کی حکومت ایک پرمٹ جاری کرتی ہے چار
سو ریال کی جس کے بعد حج کی اجازت ہوتی ہے یا پھر دو یا چار ہزار ریال کا ہوتا ہے
جس میں ہوٹل بھی ہوتا ہے۔ اب اگر اس دوست کو چار سو ریال کا پرمٹ نہیں مل پاتا اور
وہ دو ہزار یا چار ہزار والا برداشت نہیں کرسکتا تو وہاں اگر کسی مقامی بندے کو دو
سو ریال دے دو تووہ اندر پہنچا دیتا ہے کیا اس طرح کیا گیا حج ہو جائے گا یا اسے
کیا کرنا چاہیے؟