• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 35946

    عنوان: سوال یہ ہے کہ فرض حج کب ادا کریں ؟ مطلب کیا کوئی پہلی مرتبہ حج کمیٹی کے ذریعہ حج کرنے جاسکتاہے اور حکومت کی سبسڈی لے سکتاہے؟کیا شریعت میں اس کی اجازت ہے یا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: سوال یہ ہے کہ فرض حج کب ادا کریں ؟ مطلب کیا کوئی پہلی مرتبہ حج کمیٹی کے ذریعہ حج کرنے جاسکتاہے اور حکومت کی سبسڈی لے سکتاہے؟کیا شریعت میں اس کی اجازت ہے یا نہیں؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 35946

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 97=80-1/1433 حج کمیٹی کے ذریعہ حج کرنے اور حکومت کی سبسڈی لینے میں کوئی حرج نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند