• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 34987

    عنوان: آب زمزم پینے کا کوئی خاص طریقہ یا حکم ہے؟سناہے کہ آب زمزم کو کھڑے ہو کر اور ایک سانس میں اور قبلہ رخ ہو کر پینے کا حکم ہے؟ مہر بانی فرماکر مستحب یا مسنون طریقہ بتائیں۔

    سوال: آب زمزم پینے کا کوئی خاص طریقہ یا حکم ہے؟سناہے کہ آب زمزم کو کھڑے ہو کر اور ایک سانس میں اور قبلہ رخ ہو کر پینے کا حکم ہے؟ مہر بانی فرماکر مستحب یا مسنون طریقہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 34987

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1840=1089-11/1432 کھڑے ہوکر قبلہ رخ پینا مستحب ہے، اگر زیادہ مقدار ہو تو تین سانس میں پئیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند