عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 3434
مجھے گیس کی شکایت ہے، میں جاننا چاہوں گا کہ حج کے وقت کب وضو ضروری ہے؟
مجھے گیس کی شکایت ہے، میں جاننا چاہوں گا کہ حج کے وقت کب وضو ضروری ہے؟
جواب نمبر: 343401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 396/ ب= 352/ ب
صرف طواف میں باوضو رہنا ضروری ہے ورنہ طواف واجب الاعادہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص پر قرض ہے تو کیا وہ حج پر جاسکتا ہے، حالانکہ وہ شخص سعودی عرب میں ہی ہے،مگر تقریباً پچیس سو ریال کا خرچہ ہے؟
2503 مناظرمیرا نام جواد ہے اس وقت میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔ میں آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں،وہ یہ ہے کہ میری بھانجی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی عمر اس وقت ۱۴/سال تھی۔میں اس کے نام سے عمرہ کرنا چاہتا ہوں، تو میں کس طرح کروں؟ کیا میں لڑکی کے نام سے عمرہ کرسکتا ہوں،یا عورت کے لیے عورت ہی کو کرنا ضروری ہے یا مرد بھی کرسکتا ہے؟ جواب مرحمت فرمائیں۔
1801 مناظرہر تین گھنٹے میں ڈسچارج ہوتاہے عمرہ کیسے کروں؟
حج
کمیٹی کے ذریعہ سے حج ادا کرنے جانا جس میں حکومت کرایہ پر انڈیا کے مسلمانوں کو
سبسڈی دیتی ہے درست ہے؟ کیوں کہ حکومت جو خرچ ادا کرتی ہے وہ مسلمانوں کو سہولت دینے
کے لیے ہوتا ہے اور دوسری بات کہ جو پیسہ سبسڈی میں دیا جاتاہے وہ سود کا ہوسکتا
ہے۔ اس لیے برائے کرم وضاحت فرماویں کہ کیایہ اسلامی نقطہ نظر سے جائز ہے یا نہیں؟
حضرت صاحب میرا سوال یہ ہے کہ مجھ پر پچھلے
تین سال سے حج فرض ہو گیا ہے اور میں جانا چاہتاہوں لیکن میری اماں جو انڈیا میں ہیں
اور بہت ضعیف ہو گئی ہیں 76سال ان کی عمر ہے اور ہر سال مجھے صرف ایک ماہ کی ہی
چھٹی ہوتی ہے اور اس میں مجھے انڈیا جانا پڑتا ہے کیوں کہ وہ مجھے بہت یاد کرتی ہیں
اور روتی رہتی ہیں۔ میری مجبوری ہے کہ مجھے نوکری کی وجہ سے یہاں رہنا پڑتا ہے،کیوں
میری تین بہنیں ہیں جو دماغی طور پر صحیح نہیں ہیں او ربیمار رہتی ہیں۔ میری بیوی
بچے سب مل کر آٹھ بندے ہیں جن میں صرف میں ہی اکیلا مرد ہوں تو ذمہ داری کی وجہ سے
لندن میں رہ رہا ہوں ۔اس سال میرا اپنی اماں کو ساتھ لے کر حج میں جانے کا ارادہ
تھا لیکن ان کی طبیعت بالکل ایسی نہیں کہ حج میں جا سکیں اور میں اکیلا جانا چاہتا
ہوں پر میری اماں مجھے وہاں بلا رہی ہیں او رمجھے دو دفعہ چھٹی نہیں مل سکتی ۔ میری
سمجھ میں نہیں آرہا میں کیا کروں کیوں کہ حج مجھ پر فرض ہو چکا ہے او رہر سال ماں
کے لیے انڈیا جانا پڑتا ہے۔ تو اب میں کیا کروں اس سال ان کے پاس نہ جا کر حج میں
چلا جاؤں؟ ایک طرف فکر بھی رہتی ہے کہ وہ بہت ضعیف ہیں خدا ان کی عمر دراز کرے بس
آپ مجھے مشورہ دیں کہ کیا کرنا چاہیے؟ والسلام
اگر مجھ پر بینک کا قرض ہو تو کیا میں عمرہ کے لیے جا سکتاہوں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1289 مناظر