عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 30946
جواب نمبر: 30946
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 459=352-4/1432 حج کرنے سے پہلے بھی عمرہ کرسکتے ہیں، جس نے یہ بتایا کہ حج کرنے سے پہلے عمرہ نہیں کرنا چاہیے اس کا قول درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند