• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 30332

    عنوان: مدینہ منورہ کی حاضری ہو تو دعا کے لیے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی طرف منہ کیا جائے یا قبلہ کی طرف ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: مدینہ منورہ کی حاضری ہو تو دعا کے لیے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی طرف منہ کیا جائے یا قبلہ کی طرف ؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 30332

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):320=232-3/1432

    دعاء کے لیے رخ قبلہ کی طرف کرنا چاہیے، البتہ صلاة وسلام کے وقت رخ قبر اطہر کی طرف ہونا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند