عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 28190
جواب نمبر: 28190
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 81=74-1/1432
اگر اتنے چھوٹے بال ہیں جو ایک پوروے سے بھی کم ہیں تو پھر حلق ہی کرانا ہوگا۔ دوبارہ پھر مصنوعی بال لگواسکتے ہیں۔ مہنگا تو اسے برداشت کریں۔ گنجے کے لیے بھی استرہ سرپر پھروانا ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند