• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 28105

    عنوان: کیا ہم کسی زندہ شخص کی طر ف سے عمرہ کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم کسی زندہ شخص کی طر ف سے عمرہ کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 28105

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 34=32-1/1432

    زندہ شخص کی طرف سے بھی عمرہ کرنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند