• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 27385

    عنوان: کیا جو لوگ حج کے لیے جاتے ہیں اور مکہ مکرمہ پندرہ دن سے کم رہتے ہیں وہ منی میں قصر کریں گے یا اتمام کریں گے؟ آپ حضرات اس بارے میں کیا فرماتے ہیں اور کیا اس پر قربانی ہوگی یا نہیں؟

    سوال: کیا جو لوگ حج کے لیے جاتے ہیں اور مکہ مکرمہ پندرہ دن سے کم رہتے ہیں وہ منی میں قصر کریں گے یا اتمام کریں گے؟ آپ حضرات اس بارے میں کیا فرماتے ہیں اور کیا اس پر قربانی ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 27385

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1971=1575-11/1431

    جی ہاں وہ مسافر ہیں اور تنہا نماز پڑھنے کی صورت میں قصر کریں گے، قربانی بھی مسافر کے ذمہ واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند