• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 25092

    عنوان: کیا غیر مسلم (کافر) کو آب زمزم اور مدینہ منورہ کی کھجور کھانے پینے کے لیے دینا جائز ہے؟ براہ کرم، مع حوالہ جواب دیں۔ 

    سوال: کیا غیر مسلم (کافر) کو آب زمزم اور مدینہ منورہ کی کھجور کھانے پینے کے لیے دینا جائز ہے؟ براہ کرم، مع حوالہ جواب دیں۔ 

    جواب نمبر: 25092

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2202=1443-9/1431

    جائز ہے، شرعاً کچھ مانع اس میں نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند