• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 24347

    عنوان: میں دس دن کے اندر اپنی بیوی اور دو سالہ بیٹے کے ساتھ عمر ہ کرنے جارہا ہوں؟ سوال یہ ہے کہ کیا بچہ اپنے باپ کی مدد سے عمر ہ کرسکتاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

    سوال: میں دس دن کے اندر اپنی بیوی اور دو سالہ بیٹے کے ساتھ عمر ہ کرنے جارہا ہوں؟ سوال یہ ہے کہ کیا بچہ اپنے باپ کی مدد سے عمر ہ کرسکتاہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 24347

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1199=1199-8/1431

    بچہ باپ کی مدد سے عمرہ کرسکتا ہے، آپ اپنے دوسالہ بیٹے کو اپنے ساتھ عمرہ کے افعال ادا کرواسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند