• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 23265

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی حاجی حج کے دوران اپنے حج کا عمرہ ادا کرنے کے بعد مدینہ شریف جائے اور وہاں سے واپسی پر اپنی ضعیفی العمری اور معذووری کی وجہ سے بغیر احرام گذارے اورعمرہ نہ کرے تو اس پر دم واجب ہے کیا؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی حاجی حج کے دوران اپنے حج کا عمرہ ادا کرنے کے بعد مدینہ شریف جائے اور وہاں سے واپسی پر اپنی ضعیفی العمری اور معذووری کی وجہ سے بغیر احرام گذارے اورعمرہ نہ کرے تو اس پر دم واجب ہے کیا؟

    جواب نمبر: 23265

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1018=755-7/1431

    جی ہاں! بغیر احرام میقات سے گذرنے کی وجہ سے اس پر دم واجب ہوگیا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند