• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 22253

    عنوان: میں نے عمرہ کیا ، مگر سعی کرتے وقت ریح خارج ہوگئی تھی، میں نے وضو نہیں کیا ، کیا میرا عمرہ ہوا یا نہیں؟

    سوال: میں نے عمرہ کیا ، مگر سعی کرتے وقت ریح خارج ہوگئی تھی، میں نے وضو نہیں کیا ، کیا میرا عمرہ ہوا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 22253

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):771=771-5/1431

    آپ کا عمرہ ادا ہوگیا، سعی کرتے وقت باوضو ہونا واجب وضروری نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند