• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 22115

    عنوان: کعبہ کو بیت اللہ کیوں کہا جاتاہے؟ اللہ کو رہنے کے لیے کسی گھر کی ضرورت نہیں ہے؟

    سوال: کعبہ کو بیت اللہ کیوں کہا جاتاہے؟ اللہ کو رہنے کے لیے کسی گھر کی ضرورت نہیں ہے؟

    جواب نمبر: 22115

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):967=781-6/1431

    کعبہ کی عظمت اور شرافت کا اظہا رکرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی جانب نسبت کرکے بیت اللہ کہا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ مکان اور جہات سے منزہ اور پاک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند