• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 21651

    عنوان:

    کیا پرووی ڈینٹ فنڈ( پی ایف) سے حج کیا جاسکتاہے؟

    سوال:

    کیا پرووی ڈینٹ فنڈ( پی ایف) سے حج کیا جاسکتاہے؟

    جواب نمبر: 21651

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 593=593-5/1431

     

    جی ہاں، پی ایف والی رقم سے حج کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند