• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 21486

    عنوان:

    اگر مجھ پر بینک کا قرض ہو تو کیا میں عمرہ کے لیے جا سکتاہوں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال:

    اگر مجھ پر بینک کا قرض ہو تو کیا میں عمرہ کے لیے جا سکتاہوں یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 21486

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 562=425-4/1431

     

    قرض ادا کرنے کی فکر پہلے کریں، عمرہ کرنا فرض واجب نہیں ہے، البتہ اگر قرض کی ادائیگی کا نظم ہے عمرہ کے اخراجات کی وجہ سے اس میں رکاوٹ نہ ہوگی تو عمرہ کو جاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند