• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 20833

    عنوان:

    اس سال میری بیوی نے میرے ساتھ حج کیا ۔احرام کے دوران اس کے ہونٹ پھٹ رہے تھے، اس نے اس خشکی کو اپنے دانت نیز ہاتھ سے دور کیا ، اس صورت میں کوئی جرمانہ ہے؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔

    سوال:

    اس سال میری بیوی نے میرے ساتھ حج کیا ۔احرام کے دوران اس کے ہونٹ پھٹ رہے تھے، اس نے اس خشکی کو اپنے دانت نیز ہاتھ سے دور کیا ، اس صورت میں کوئی جرمانہ ہے؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔

    جواب نمبر: 20833

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 391=391-4/1431

     

    اس صورت میں کوئی جرمانہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند