• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 2077

    عنوان: کو ئی شخص سعودی عرب میں کام کرتاہو اور اس کے والدیں حج پر آئیں اور وہ ان کے ساتھ ہی حج کا راردہ کرلے تو کیا وہ اپنے والدین کی خدمت کے لیے ان کے ساتھ ہوٹل میں ٹھہر سکتاہے؟ اگر اجازت نہ ہوتو کیا صورت ہوگی؟

    سوال: کو ئی شخص سعودی عرب میں کام کرتاہو اور اس کے والدیں حج پر آئیں اور وہ ان کے ساتھ ہی حج کا راردہ کرلے تو کیا وہ اپنے والدین کی خدمت کے لیے ان کے ساتھ ہوٹل میں ٹھہر سکتاہے؟ اگر اجازت نہ ہوتو کیا صورت ہوگی؟

    جواب نمبر: 2077

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1868/ ھ= 1431/ ھ

     

    بغیر اجازت ٹھہرنا جائز نہیں، جتنی دیر کی صراحةً یا دلالةً اجازت ہو اور آپ کے ٹھہرنے سے دیگر لوگوں کو تکلیف نہ ہو تو اتنی دیر ٹھہر کر جلد سے واپس آجائیں اور کوئی ضروری خدمت انجام دے دیں تو گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند