• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 18146

    عنوان:

    ایک بالغ لڑکی نے شادی سے پہلے اپنے والد کے ساتھ حج کیا۔ شادی کے بعدب لڑکی کو جہیز میں ایک پلاٹ ملا جس کی قیمت چار لاکھ ہے، کیا اس لڑکی کو اب دوبارہ حج کرنا پڑے گا؟

    سوال:

    ایک بالغ لڑکی نے شادی سے پہلے اپنے والد کے ساتھ حج کیا۔ شادی کے بعدب لڑکی کو جہیز میں ایک پلاٹ ملا جس کی قیمت چار لاکھ ہے، کیا اس لڑکی کو اب دوبارہ حج کرنا پڑے گا؟

    جواب نمبر: 18146

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):2010=1595-1/1431

    دوبارہ حج کرنا ضروری نہیں [ولو حج الفقیر ثم استغنی لم یحج ثانیًا لأن شرط الوجوب التمکن من الوصول إلی موضع الأداء ألا تری أن المال لا یشترط في حق المکي (شامي)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند