عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 18077
کیا
احرام کی حالت میں وضو کرنے کے بعداپنا چہرہ پوچھنے کے لیے ہم تولیہ کا استعمال کر
سکتے ہیں؟ (۲)اگر
کوئی شخص (احرام کی حالت میں) وضو کے بعد چہرہ پوچھنے کے لیے یا غسل کے بعد چہرہ
اور سر پوچھنے کے لیے تولیہ کا استعمال کرتا ہے تو کیا اس پر کوئی تاوان ہوگا؟ (۳)اوپر مذکور سوالات کا
اگر کوئی تاوان ہے تو وہ کیا ہے؟

جواب نمبر: 18077
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):367tb=1999-12/1430
(۱) جی ہاں تولیہ کااستعمال کرسکتے ہیں۔ (۲) اس پر کوئی تاوان نہیں ہے۔ (۳) کوئی تاوان نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند