• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 179733

    عنوان:

    حضرت طواف کا ۷چکّر لگانے کا کیا مقصد ہے ؟ 

    سوال:

    حضرت طواف کا ۷چکّر لگانے کا کیا مقصد ہے ؟ وضاحت فرما دیں ۔

    جواب نمبر: 179733

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 21-12/M=01/1442

    اس کا مقصد ، اللہ بہتر جانتا ہے، یہ امر تعبدی ہے شریعت نے جس طرح کرنے کا ہمیں حکم دیا ہے ہم کو اس طرح عمل کرنا چاہئے چاہے مقصد جوبھی ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند