• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 17845

    عنوان:

    سوال یہ ہے کہ میدان عرفات حدود حرم کے اندر ہے یا باہر؟

    سوال:

    سوال یہ ہے کہ میدان عرفات حدود حرم کے اندر ہے یا باہر؟

    جواب نمبر: 17845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):374tb=2506-12/1430

     

    میدان عرفات حدودِ حرم سے باہر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند