• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 17840

    عنوان:

    میں نے 2004میں اپنی بیوی کے ساتھ حج تمتع ادا کیا۔ عمرہ کرنے کے بعد ہم مدینہ کے لیے روانہ ہوئے۔ مدینہ میں قیام کے دوران ہم نے جماع کیا۔ مکہ واپس ہونے کے بعد ہم نے دوبارہ عمرہ کیا۔ اس کے بعد آٹھ سے بارہ ذی الحجہ کو ہم نے حج ادا کیا اور حج کے تمام مناسک ادا کئے۔ برائے کرم ہمیں بتائیں کہ ہمارا حج درست ہے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 17840

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1776=1776-12/1430

    آپ کا حج درست ہوگیا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند