• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 177617

    عنوان: نو سالہ بچے کا حج اور عمرہ کرنا

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک نو سال چار ماہ کا لڑکا ہے اور وہ حج و عمرہ کرنا چاہتا ہے تو اس لڑکے کا حج اور عمرہ کرنا درست ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 177617

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 690-547/B=08/1441

    نو سالہ بچے کا حج اور عمرہ کرنا درست ہے۔ اس کا حج اور عمرہ نفلی ہوگا۔ اور اس کا اجر و ثواب والدین کا ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند