• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 17477

    عنوان:

    حج اور عمرہ کے درمیان کیا فرق ہے؟ (۲)مہندی مردوں کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ (۳)اکثر مرد داڑھی پر مہندی لگاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ (۴)داڑھی یا سر کے بال پر کالا لگانا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    حج اور عمرہ کے درمیان کیا فرق ہے؟ (۲)مہندی مردوں کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ (۳)اکثر مرد داڑھی پر مہندی لگاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ (۴)داڑھی یا سر کے بال پر کالا لگانا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 17477

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1672=1672-11/1430

    (۱) حج ارکانِ اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے، اور صاحب استطاعت پر فرض ہے جب کہ عمرہ سنت ہے، دونوں کے احکام ومسائل جاننے کے لیے [معلم الحجاج] ، [انوار المناسک] وغیرہما کتاب کا مطالعہ کیجیے۔ (۲) جائز ہے۔ (۳) درست ہے۔ (۴) جائز نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند