• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 166074

    عنوان: كيا طواف زیارت کے بعد شوہر اور بیوی والے تعلقات حلال ہو جاتے ہیں؟

    سوال: طواف زیارت کرنے کے بعد شوہر اور بیوی والے تمام تعلقات حلال ہو جاتے ہیں؟

    جواب نمبر: 166074

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 160-131/M=2/1440

    طواف زیارت کے بعد شوہر بیوی والے تمام تعلقات حلال ہو جاتے ہیں بشرطیکہ حالت احرام نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند