عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 165363
جواب نمبر: 16536329-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 55-54/M=1/1440
صورت مسئولہ میں اس شخص کو اپنی جائے اقامت یعنی جدہ سے ہی حج کا احرام باندھ کر منیٰ جانا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
مسلم عورت ایک ہندو مرد کے عشق میں گرفتار ہوگئی، اس نے اس مرد کے ساتھ ناجائز
تعلق قائم کئے۔ وہ دونوں شادی شدہ جوڑے کی طرح رہتے تھے اور ان کے یہاں ایک لڑکے
کی پیدائش ہوئی، جو کہ اب جوان ہوچکا ہے اور ایک ہندو کی طرح رہتا ہے اور ایک غیر
مسلم کی طرح زندگی بسر کررہا ہے۔ وہ عورت کبھی کبھی نماز پڑھا کرتی تھی اور اس کی
خواہش حج ادا کرنے کی تھی لیکن وہ حج نہیں ادا کرسکی اور اس کا انتقال ہوگیا۔اس نے
اپنے بھائی کے پاس کچھ رقم جمع کررکھی تھی۔ اب اس کا بھائی جمع شدہ رقم استعمال
کرنا چاہتا ہے اور کسی کو اپنی بہن کے نام سے حج بدل کرنے کے لیے بھیجنا چاہتا ہے۔
کیا کوئی شخص اس عورت کی طرف سے حج بدل کرسکتا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
اگر ہم حج تمتع آپ ﷺ کی طرف سے کر رہے ہیں تو کیا ہمیں عمرہ بھی كرنا ہوگا؟
3379 مناظردوران
طواف (عمرہ کا یا نفل کا) حطیم کے باہر جانے کے راستے سے اندر جاکر نماز و دعا ادا
کرکے اسی راستے سے باہر آکر طواف پورا کیا تو کیا یہ حطیم سے گزرنا ہوا؟ اگر ہاں،
تو اب کیا کیا جائے؟ (عمرہ میں دوران طواف میں حطیم میں گیا کہ نہیں یہ اب یاد نہیں)۔
(۲)کیا
صفا ، مروہ کی توسیع کی وجہ سے سعی کی اصل جگہ کے بجائے دیگر جگہ سے دوڑ کی گنجائش
بڑھ گئی ہے؟ کیا اس کے لیے چودہ دوڑ لگانا بہتر ہے؟ (۳)اتنے سارے لوگوں کو ذم
ذم کے چشمہ کا خالص پانی ہی پلاتے ہیں یا دیگر پانی اس میں ملاکر حرم کے تمام نکاس
پر مہیا کراتے ہیں؟ (۴)حرمین
شریفین میں درود تاج کا ورد کرنا کیسا ہے؟
اگر حج کے زمانہ میں عورت کو ماہواری ہو جائے تو وہ حج کیسے کرے گی؟
1858 مناظربہت شکریہ کہ آپ نے میرے سوال کا جوا ب دیا۔ میں نے حج بدل کے بارے میں سوال کیا تھا۔ اس سوال کا دوسرا حصہ: الحمد للہ میں دیوبندی سنی ہوں، میں اپنے دادا جو کہ وفات پاچکے ہیں ان کی جگہ پر کسی کو حج پر بھیجنا چاہتاہوں۔ حج بدل کے لیے کس آدمی کو بھیجا جاسکتاہے؟ کیا اس کو جس نے پہلے سے حج کر رکھا ہو یا جس نے پہلے سے حج نہ کیا ہو وہ بھی جاسکتا ہے؟ او رکیا دیوبندی سنی کی جگہ پر کسی شیعہ مسلک کا بندہ حج کرسکتا ہے ؟ کیا مرد کی جگہ پر عورت حج بدل کرسکتی ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
2513 مناظر