عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 155326
جواب نمبر: 15532601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:54-76/sn=3/1439
ان دعاوٴں کو پڑھنا شرعاً لازم نہیں ہے، اگر کوئی پڑھے تو اچھی بات ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد نبوی میں چالیس نمازیں پڑھنے کی جو فضیلت ہے، (جہنم سے چھٹکارے ونفاق سے بری ہو نے کی) وہ فضیلت حاصل کرنے کے لیے لگاتار یعنی مسلسل چالیس نمازیں مسجد نبوی میں پڑھنی پڑتی ہیں، یا وقفے کے ساتھ بھی چالیس نمازیں پڑھنے سے وہ فضیلت حاصل ہوجائے گی؟
8804 مناظراحرام عمرہ كے دوران قانونی مجبوری كی وجہ سے ماسك لگانا
8266 مناظرہم
پاکستان سے 18ذوالقعدہ کو مکہ پہنچے اور عمرہ ادا کیا۔ اب یہاں سات رات قیام کرکے
ہم مدینہ جارہے ہیں۔ مدینہ سے ہم 5ذوالحجہ کو ان شاء اللہ مکہ واپس ہوں گے۔ میرا
سوال ہے کہ کیا ہم حج قران (عمرہ اور حج ایک احرام میں) ادا کرسکتے ہیں؟ میں یہاں
پر یہ وضاحت کردیتا ہوں کہ پاکستان سے آتے وقت ہم کو پہلے سے ہی اطلاع دی گئی تھی
کہ ہم مدینہ جائیں گے اور ہم مدینہ سے حج کی نیت کریں گے اس لیے پاکستان سے ہم نے
صرف عمرہ کی نیت کی۔ ہم اپنے ذہن میں شروع سے ہی حج قران کے بارے میں سوچ رہے
تھے۔ہم یہ بھی جانتے تھے کہ زیادہ تر لوگ جو کہ پاکستان سے آتے ہیں صرف حج تمتع
کرتے ہیں۔ ہم نے ایک مفتی صاحب (دیوبندی) سے معلوم کیا وہ کہتے ہیں کہ ہاں ہم حج
قران کرسکتے ہیں کیوں کہ ہم آفاقی ہیں کیوں کہ ہم حرم مکہ کے باہر کے ہیں ،پہلے
عمرہ کرنے کے بعد اور جب ہم مکہ دوبارہ 5ذوالحجہ کو جائیں گے تو ہم حج قران کی
نیتکرسکتے ہیں۔لیکن ایک دوسرے عالم کہتے ہیں ...
میں حج کی استطاعت رکھتا ہوں مگر مجھے چھٹی نہیں ملے گی، میں کیا کروں؟
1302 مناظرایک
بالغ لڑکی نے شادی سے پہلے اپنے والد کے ساتھ حج کیا۔ شادی کے بعدب لڑکی کو جہیز میں
ایک پلاٹ ملا جس کی قیمت چار لاکھ ہے، کیا اس لڑکی کو اب دوبارہ حج کرنا پڑے گا؟