عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 152749
جواب نمبر: 15274901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1110-1247/B=12/1438
عصر کے بعد طواف کی دو رکعت نہ پڑھے، حنفی مسلک میں جائز نہیں، وہ اتنا توقف کرے کہ مغرب کی نماز کا وقت آجائے پھر مغرب کی نماز پڑھ کر وہ دو رکعت پڑھے اس کے بعد سعی کرے اس کے بعد بال کٹوائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جو لوگ حج کرکے آتے ہیں ان لوگوں کی دعوت کرنا ان سے گلے ملنا کتنے ثواب کے دائرے میں آتا ہے اور کیا چالیس دن کے اندر ہی ان سے ملنا اوران کی دعوت کرنا زیادہ ثواب کے دائرے میں آتا ہے؟ حاجی سے ملنے کے لیے جتنے قدم اٹھاؤ اتنا ثواب ملتا ہے کیا یہ صحیح ہے۔ (۲) عیدالاضحی کا گوشت کیا ضروری ہے کہ تین دن تک ہی کھاسکتے ہیں یا بیس پچیس دن تک بھی کھا سکتے ہیں؟
4757 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو لوگ حج کرنے کے لیے رشوت یا سفارش دے کر اپنا حج انتخاب کراتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔
2663 مناظربس سے عمرہ کرنے کے لیے جاتے وقت اکثر ڈرائیور
عرب ہوتے ہیں جو کہ شافعی مسلک پر عمل کرتے ہیں جو کہ جمع بین الصلاتین کرتے ہیں
اور اسی کے مطابق نماز ادا کرنے کے لیے بس روکتے ہیں۔ اور ان کو پانچوں وقت کی
نماز کو وقت پر ادا کرنے کے لیے بس رکوانے کے لیے وضاحت کرنا اور ان کو باور کرانا
بہت مشکل ہوتا ہے۔ وہ لوگ بہت زیادہ سخت طبیعت کے ہوتے ہیں۔ اس صورت حال میں ہم
احناف کو خاص وقت پر نما زادا کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ کیا اس طویل سفر میں ان
کی اتباع کرنے کے علاوہ کوئی او رراستہ نہیں ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
منیٰ مکۃ المکرمۃ کا حصہ ہے یا نہیں؟
1894 مناظر