عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 151627
جواب نمبر: 15162701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 489-647/D=9/1438
لاٹری یا انعام کی جو صورت پیش نظر ہے اس کی پوری تفصیل لکھ کر حکم معلوم کریں۔
لاٹری کی مختلف شکلیں ہوتی ہیں او راکثر شکلیں جوے (قمار) پر مشتمل ہوتی ہیں جو بلاشبہ ناجائز اور حرام ہیں، انعام تو اچھی اور جائز صورتوں پر بھی صادق آتا ہے بلکہ اصل کے اعتبار سے انعام کی اکثر شکلیں جائز ہوتی ہیں بعض ناجائز بھی ہوسکتی ہیں۔
لہٰذا جس صورت واقعہ کا حکم معلوم کرنا چاہتے ہیں اس کی پوری تفصیل لکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے 2004میں اپنی بیوی کے ساتھ حج تمتع ادا کیا۔ عمرہ کرنے کے بعد ہم مدینہ کے لیے
روانہ ہوئے۔ مدینہ میں قیام کے دوران ہم نے جماع کیا۔ مکہ واپس ہونے کے بعد ہم نے
دوبارہ عمرہ کیا۔ اس کے بعد آٹھ سے بارہ ذی الحجہ کو ہم نے حج ادا کیا اور حج کے
تمام مناسک ادا کئے۔ برائے کرم ہمیں بتائیں کہ ہمارا حج درست ہے یا نہیں؟
حج کا جو چالیس دن کا سفر ہے ان دنوں میں بیوی کے ساتھ مباشرت جائز ہے یا نہیں ؟او راگر جائز ہے تو حمل نہ ٹھہرنے کے لیے ان دنوں میں کسی قسم کا طریقہ استعمال کرنا جیسے دوائی، گولی، کنڈوم، کاپر ٹی وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟
2956 مناظرسواری پر طواف کروانے والے کا طواف اور سعی کا حکم
8681 مناظرمیرے ابو بینک میں کام کرتے ہیں انھوں نے بینک
سے لون لیا ہے ،اب ہم عمرہ پر جانا چاہتے ہیں۔ کیا ہم ان روپیوں سے عمرہ کرسکتے ہیں؟
میرا سوال احرام سے متعلق ہے۔ (۱) اگر کوئی شخص عمرہ کے احرام میں غسل کرنا چاتا ہے تو کیا وہ کرسکتاہے؟ اگر کرسکتاہے تو کیا احرام اتارکر غسل کرے گا؟ (۲) کیا حج کے احرام میں غسل کرسکتاہے؟ (۳) اگر کوئی شخص روزگار کے لیئے سعودی آتاہے اور اس کو وہاں جانا ہوتا ہے جہاں اس کا کفیل یا کمپنی ہوتی ہے، اور اس مقام تک پہنچنے کے لیئے اس کو میقات سے گذرنا پڑتا ہے، کیا میقات سے گذرنا اور جب تک اقامہ نہ بنے تب تک عمرہ نہ کرنا مو جب گناہ ہے؟ (۴) مثال کے طورپر اگر کوئی شخص املاج (شہراکا نام) میں قیام پذیر ہے اور اس شخص نے عمرہ ایک بار بھی نہیں کیا ،اس کو کام سے جدہ آنا جانا ہوتاہے تو جدہ کے راستہ میں اس کو میقات لگتاہے تو ا س کا جانا آناکیساہے؟ کیا اس سے گناہ ہوگا؟ اگر ہوگاتو توبہ یا جرمانہ کیا طریقہ ہے؟
17820 مناظر