عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 151469
جواب نمبر: 151469
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1250-1187/L=9/1438
حج پاکیزہ آمدنی سے کرنا چاہیے ،بینک میں ایسے کام کی ملازمت جس میں سود لکھنے وغیرہ کے اعتبار سے سود پر تعاون ہو جائز نہیں اور اس سے حاصل آمدنی بھی پاکیزہ نہیں ہے؛البتہ اگر آپ کو رٹائر کے بعد پینشن ملے توآپ اس رقم سے حج کر سکتے ہیں؛کیونکہ یہ کسی عمل کا بدل نہیں ہے بلکہ تبرع محض ہے اور حلال ہے،اسی طرح اگر فنڈ کی رقم سے حج کریں تو اس کی بھی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند