عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 14885
اس
کی کیا وجہ ہے کہ مسجد نمرہ کا آدھا حصہ میدان عرفات سے باہر ہے اور آدھا حصہ
میدان عرفات میں شامل ہے؟
اس
کی کیا وجہ ہے کہ مسجد نمرہ کا آدھا حصہ میدان عرفات سے باہر ہے اور آدھا حصہ
میدان عرفات میں شامل ہے؟
جواب نمبر: 14885
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1359=1381/1430/ل
غالباً یہ اضافہ بعد کا ہے، اس لیے وہ میدان عرفات سے باہر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند