• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 148227

    عنوان: سمدھن کے بھائی کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا کیسا ہے ؟

    سوال: سمدھن کے بھائی کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 148227

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 539-568/L=5/1438

    سمدھی کا بھائی محرم شرعی نہیں ہے؛ اس لیے اس کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند