عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 148136
جواب نمبر: 14813601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 459-590/sn=6/1438
صورتِ مسئولہ میں اس شخص کا عمرہ ادا نہیں ہوا؛ کیوں کہ اس نے احرام ہی نہیں باندھا جو کہ شرط ہے، اس پر ضروری ہے کہ از سر نو احرام باندھ کر ایک عمرہ ادا کرلے نیز بلا احرام حدودِ حرم میں داخل ہونے کی وجہ سے ایک دم بھی دے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حج
اور عمرہ کے درمیان کیا فرق ہے؟ (۲)مہندی
مردوں کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ (۳)اکثر
مرد داڑھی پر مہندی لگاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ (۴)داڑھی یا سر کے بال پر
کالا لگانا جائز ہے یا نہیں؟
نفلی
طواف صرف ایک شخص کی طرف سے کیا جاسکتاہے یا مختلف لوگوں کی طرف سے کیا جاسکتاہے؟
ہر تین گھنٹے میں ڈسچارج ہوتاہے عمرہ کیسے کروں؟
آب زمزم پینے سے پہلے دعا کیا طریقہ ہے؟
13577 مناظر