عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 146124
جواب نمبر: 14612401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 148-110/D=2/1438
جی ہاں پہلا عمرہ اپنی طرف سے کرنے کے بعد آپ دوسرا عمرہ دوبارہ میقات سے یا مسجد عائشہ سے احرام باندھ کر اپنے والد کی طرف سے کرسکتے، بلکہ اس کے علاوہ اور بھی نفلی عمرے کرنا چاہیں تو مذکورہ طریقہ پر کر سکتے ہیں۔
(۲) جی ہاں نفلی طواف بھی اپنے رشتہ داروں کی طرف سے جس قدر چاہیں کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند