• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 145912

    عنوان: کیا احرام کی حالت میں عورت سر پر سلا ہوا کپڑا باندھ سکتی ہے؟

    سوال: کیا احرام کی حالت میں عورت سر پر سلا ہوا کپڑا باندھ سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 145912

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 173-148/L=2/1438

    جی ہاں! باندھ سکتی ہے، سر کا ڈھکنا عورت پر حالتِ احرام میں بھی واجب ہے، خواہ وہ سلے ہوئے کپڑے سے باندھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند