عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 10945
اگر کسی آدمی پر دم لازم آیا ہو تو اس دم والے جانور کے گوشت کے متعلق کیا حکم ہے؟
اگر کسی آدمی پر دم لازم آیا ہو تو اس دم والے جانور کے گوشت کے متعلق کیا حکم ہے؟
جواب نمبر: 1094501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 240=75/ل
حج وعمرہ کے سلسلے میں جو دم واجب ہوتا ہے اس کا حدود حرم میں ذبح کرنا ضروری ہے، دوسری جگہ ذبح کرنا درست نہیں اور اس کا گوشت صرف فقراء ومساکین کھاسکتے ہیں، مال دار لوگ نہیں کھاسکتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حج کے ارکان ادا کرنے کے بعد خود ہی اپنا سر مونڈنا ؟
1391 مناظراگر حاجی مکہ میں پندرہ دن قیام کے بعد منیٰ پہنچے، تو وہ منیٰ، مزدلفہ، عرفات میں قصر کرے گا یا پوری پڑھے گا؟ اگر حاجی مکہ میں دس دن قیام کے بعد منیٰ پہنچے تو منیٰ، مزدلہ و عرفات میں نماز کے متعلق کیا حکم ہوگا؟
3678 مناظرمکہ منور ہ میں اگر کوئی شخص نماز ادا کرتا
ہے تو اس کو ایک لاکھ نمازوں کا ثواب ملتا ہے۔ برائے کرم درج ذیل سوالوں پر روشنی
ڈالیں: (۱)کیا یہی ثواب قرآن کی تلاوت کے لیے بھی ہے؟
(۲)حرم کی حد بتائیں کہ کہاں تک حرم کہا
جاتاہے؟
کیا حج یا عمرہ ادا کرنے کے لیے مسجد نبوی میں چالیس نمازیں ادا کرنا ضروری ہے؟
5029 مناظرمیں نے سفر حج میں حج کی قربانی کا جانور
خریدا او روہیں موجود کسائی سے اس کا نحر کروایا بغیر کسی اجرت کے اس شرط پر کہ
جانور کی کھال اور گوشت سب اس کا ہے یہ سب تکان کی وجہ سے جلد سے جلد کام کرنے کے
ارادہ سے کیا۔ اس کسائی نے ہم کو بولا کہ وہ یہ گوشت تقسیم کرے گا اس کی زبان کا
اعتبار نہ تھا پھر بھی اسی سے جانور کانحر کروایا۔ تو کیا ایسا کرنا صحیح تھا کہ
اس کی اجرت وہی کھال اور گوشت ہوئی اب چاہے وہ گوشت کو تقسیم کرے یا اسے فروخت
کرے؟
کیا آب زمزم دیگر مذاہب والوں کو پلا سکتے ہیں؟
1266 مناظرمیں عرب علاقہ میں ملازمت کرتا ہوں ایک مرتبہ عمرہ کیا ہوں دوسری مرتبہ جانے کا ارادہ ہے کیا سر کے بال منڈوانا لازمی ہے ؟(۲)کیا ایک ہی سفر میں دو چار عمرہ مسجد عائشہ سے کرسکتے ہیں؟
1829 مناظر