عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 10879
میں اور میرے شوہر او رہماری دو سال کی بیٹی حج کرنا چاہتے ہیں پر اتنے اخراجات نہ ہونے سے ہماری خواہش پوری نہیں ہوسکتی۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے لیے خصوصی طور پر دعا کریں او رہمیں گوئی عمل بتائیں جس سے ہم لوگ حج کرسکیں؟

جواب نمبر: 10879
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 202=161/ل
آپ حج کے لیے روپے الگ کرکے رکھتے رہیں، اور درود شریف کی کثرت کرتے رہیں، ان شاء اللہ آپ کی یہ آرزو پوری ہوسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند