• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 10783

    عنوان:

     اگر کوئی پاکستان سے ملازمت کے ویزا پر جدہ جاتا ہے، اس ویزا پر اس کو حج کی اجازت نہیں ہے مگر وہ ٹیکسی والوں کو پیسہ دے کر چھپ کر حج کرتا ہے، تو کیا یہ حج جائز ہے؟

    سوال:

     اگر کوئی پاکستان سے ملازمت کے ویزا پر جدہ جاتا ہے، اس ویزا پر اس کو حج کی اجازت نہیں ہے مگر وہ ٹیکسی والوں کو پیسہ دے کر چھپ کر حج کرتا ہے، تو کیا یہ حج جائز ہے؟

    جواب نمبر: 10783

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 179=172/ د

    اس طرح حج کرنا مکروہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند