عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 67745
جواب نمبر: 6774501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1132-1143/N=11-1437 جی ہاں! یہ سب تینوں درود شریف معنی کے اعتبار سے صحیح ہیں اور مکمل ہیں، البتہ منصوص درود شریف کا اہتمام افضل ہے اور منصوص درود شریف میں درود ابراہیمی (جو نماز میں پڑھا جاتا ہے) سب سے افضل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نومولود بچے کے کان میں اذان اور تکبیر دینے کے بعد سورہ اخلاص پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
3756 مناظرعقیقہ کے دن تھوڑے بال کاٹنا اور بعد میں چودھویں دن گنجا کرنا
3254 مناظرکیا سوال میں مذکورہ الفاظ کسی حدیث میں ہے ؟
2709 مناظرکیا جمعہ کی سنت میں پڑھنے سورہٴ کہف سے فضیلت ہوگی ؟
3826 مناظرروایت حدیث یا قراء ت حدیث کے لیے اجازت کا مسئلہ۔ (۲): حدیث کے لیے اجازت عامہ کا مطلب
4220 مناظرکیا حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ کا موت کے وقت کلمہ جاری نہ ہونے کا واقعہ صحیح ہے؟
12775 مناظرمیں
ابدال کے بارے میں مزید جاننا چاہتاہوں۔ اگر آپ مجھ کو ان کے بارے میں کچھ حدیث
بتادیں تو میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔ کیا ہندوستان کے کوئی سینئر عالم ابدال
ہوئے ہیں؟