عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 67128
جواب نمبر: 67128
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1154-1157/N=11-1437
میں نے یہ حدیث، حدیث کی مختلف کتابوں میں تلاش کی، لیکن مجھے نہیں ملی، البتہ امام غزالی نے احیاء علوم الدین (مع الاتحاف: ۹/۵۵۰) میں بعض آسمانی کتابوں کے حوالے یہ الفاظ نقل فرمائے ہیں: عبدي! أنا وحقک لک محب فبحقی علیک کن لي مُحِبًّا․ اور علامہ زبیدی نے اتحاف میں امام قشیری کے حوالے سے فرمایا کہ میں نے اپنے استاد ابو علی الدقاق کے خط سے یہ الفاظ دیکھے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند