• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 609403

    عنوان:

    ’’میاں بیوی کے جماع کرنے پر ایک کافر قتل کرنے کا ثواب ‘‘ کی تحقیق

    سوال:

    سوال : مفتیان اکرام میرا سوال یہ ہے کہ ایک مشہور عالم دین ہیں مولانا مکی الحجازی دامۃ برکاتہم العالیہ انہوں نے ایک بیان میں فرمایا کہ ایک مرتبہ جب میان بیوی ملتے (جماع ) ہیں تو ایک کافر کو قتل کرنے کا ثواب ملتا ہے کیا یہ درست ہے؟

    جواب نمبر: 609403

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 864-726/L=07/1443

     اس طرح كی كوئی روایت مجھے نہیں ملی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند