• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 608472

    عنوان:

    ترک قوم سے متعلق تحقیق

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علما ء و مفتیان اکرام ذیل کے مسئلہ کے متعلق کہ کیا یہ حدیث ہے کہ قرب قیامت کے قریب ترک قوم ختم ہوجائے گی؟ جزاک اللہ خیر

    جواب نمبر: 608472

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:416-215/B-Mulhaqa=5/1443

     ترک قوم کے ساتھ جنگ وغیرہ سے متعلق احادیث تو وارد ہوئی ہیں؛ لیکن وہ قرب قیامت میں ختم ہوجائے گی، اس مضمون کی کوئی روایت ہمیں نہیں ملی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند