عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
سوال نمبر: 608098
کس قسم کی مسواک سنت ہے
کون سی مسواک کرنا سنت ہے ؟
جواب نمبر: 60809814-Dec-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 648-439/H=05/1443
پیلو، نیم، زیتون وغیرہ جیسی لکڑی کی جونسی مسواک سے دانتوں کی صفائی کرلیں مسواک کی سنت اداء ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
افطار كے وقت اجتماعی دعا ثابت نہیں
10106 مناظرحدیث: نمازاس طرح پڑھو کہ اللہ کو تم دیکھ رہے ہو یا اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے میں نماز کا لفظ نہیں ہے،بلکہ عبادت کا لفظ ہے۔ پھر علماء اس حدیث سے نماز ہی کیوں مراد لیتے ہیں؟
6351 مناظرکیا
اللہ تعالی کے ہنسنے یا مسکرانے کا قرآن کریم یا حدیث سے کوئی ثبوت ہے؟ اس بارے
میں اہل سنت والجماعت کا کیا عقیدہ ہے؟ آپ کے جواب کا منتظر، برائے کرم اس بارے
میں رہنمائی فرماویں۔
كیا دعوت وتبلیغ کرنے والے كی کرسی قیامت کے دن انبیاء كی کرسی کے ساتھ ہوگی؟
8429 مناظرکیا موت کے وقت فرعون کے چہرے پر چمک تھی؟
3862 مناظر