• عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت

    سوال نمبر: 607905

    عنوان:

    کیا موت کے وقت فرعون کے چہرے پر چمک تھی؟

    سوال:

    سوال: کیا موت کے وقت فرعون کا چہرہ داڑھی کی وجہ سے چمک رہا تھا؟ یہ کسی حدیث میں ہے کیا؟

    جواب نمبر: 607905

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 520-401/B=04/1443

     ہماری نظر سے ایسی کوئی حدیث نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند